Enhances Hair Thickness: Promotes fuller and thicker hair
جی این سی ہربل پلس گریپ سیڈ ایکسٹریکٹ ایک بہترین غذائی سپلیمینٹ ہے جو جلد اور مخصوص الرجیز میں بہت عمدہ طریقے سے کام کرتا ہے۔ ہماری صحت کا انحصار اِس بات پر ہوتا ہے کے ہَم کیا چیز کھا پی رہے ہیں۔ جی این سی کی یہ پراڈکٹ ہربل پلس گریپ سیڈ ایکسٹریکٹ میں انگوروں سے نکلی ہوئی بھرپور غذائیت موجود ہے جو اِسے قدرتی انٹی آکسیڈنٹس کے حصول کا بہترین ذریعہ بناتا ہے۔ بہت سے ڈاکٹروں کا بھی یہ ماننا ہے کے ہمیں اپنی روزمرہ کی خوراک سے انٹی آکسیڈنٹس درست مقدار میں نہیں مل پاتی جن کو پُورا کرنے کے لئے ہمیں مختلف قسم کے سپلیمینٹ استعمال کرنے پڑتے ہیں۔ جی این سی کی اِس پراڈکٹ کے روزانہ معتدل استعمال سے آپکو انٹی آکسیدنٹس کی ضروری مقدار بہت عمدگی سے ملتی ہے۔ جس سے آپ کے خلیات کی بھرپور نشوونما بھی ہوتی رہتی ہے۔
GNC American White Ginseng 500 MG (90 Vegetarian Capsules)
ارنڈی کا تیل سر پر متواتر لگاتے رہنے سے دائمی خشکی کم کرتا ہے اور بالوں کو بڑھاتا ہے۔ پلکوں اور بھویں پر لگاتے رہنے سے پلکوں اور بھویں کے بالوں کو لمبا گھنا اور خوبصورت کرتا ہے۔ دودھ میں ملا کر پینے سے پرانی دائمی قبض کو توڑتا ہے۔ رات سونے سے پہلے ارنڈی کا تیل چہرے اور ہاتھ ، پاؤں پر لگانے سے جلد کو نرم و ملائم رکھتا ہے۔ گھٹیا اور دیگر جسمانی مالش کرنا انتہائی درجے مفید ثابت ہوتا ہے۔
Qarshi Arq Shirin Natural Gripe Water 240 ML Enhances Hair Thickness: Promotes fullerPRODUCT DESCRIPTION Indications: Abdominal Cramps, Diarrhea, Flatulence, Griping, Teething Pain, Vomiting. An effetive herbal remedy for digestive system of children. The indigenous physicians had been feeling the need for a palatable concoction for the treatment liatric diseases. Our R & D Cell has succeeded in preparing such a concoction by including soya, aniseed, peppermint, rose distillates and white sugar in appropriate proportions. Araq Shirin